ٹھاٹ بندی

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - (چھپر) چھانے کے کام میں آنے والے پرانے ٹھاٹھ کو پوری طرح نیا کرنا۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - (چھپر) چھانے کے کام میں آنے والے پرانے ٹھاٹھ کو پوری طرح نیا کرنا۔